پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں مخالفین نے فائرنگ کر کے کار میں سوار 5 افراد کوقتل کر دیا۔