قرنطینہ میں زندگی 13.02.2020 11:38 Ur.mehrnews.com بعض ایرانی طلباء جنھیں گذشتہ ہفتہ چين کے شہر ووہان سے وطن واپس لایا گيا ہے انھیں تہران کے اطراف میں الگ تھلگ ایک ہوٹل میں شدید حفاظت میں رکھا گیا ہے۔