World News in Urdu
Февраль
2020

Новости за 13.02.2020

Ur.mehrnews.com 

آیت اللہ طبرسی کو ساری میں سپردخاک کردیا گیا

مازندران میں سابق نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ نور اللہ طبرسی کے پیکر پاک کی ساری میں تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور انھیں گلزار شہداء میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

قرنطینہ میں زندگی

بعض ایرانی طلباء جنھیں گذشتہ ہفتہ چين کے شہر ووہان سے وطن واپس لایا گيا ہے انھیں تہران کے اطراف میں الگ تھلگ ایک ہوٹل میں شدید حفاظت میں رکھا گیا ہے۔