سرد جنگ کے زمانے کا اہم ترین راز فاش ہوگیا 13.02.2020 16:32 Ur.mehrnews.com بھارت اور پاکستان سمیت دنیا کے 120 ملکوں کو جاسوسی آلات فروخت کرنے والی سوئس کمپنی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ملکیت نکلی۔