ترکی کے صدر اردوغان پاکستان پہنچ گئے 13.02.2020 16:18 Ur.mehrnews.com ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔