World News in Urdu

مصلی تہران میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم

شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں آج رات نماز مغرب و عشا کے بعد مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔

Читайте на сайте