مسجد لرزادہ میں انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
تہران میں و اقع مسجد لرزادہ میں ایرانی پارلیمنٹ کے 11 ویں انتخابات میں بڑے پیمانے پر عوام نے شرکت کرکے دشمن کو ایک بار پھر مایوس کردیا ہے۔