World News in Urdu
Февраль
2020

Новости за 21.02.2020

Ur.mehrnews.com 

ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور خبـرگان کونسل کے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی ذرائع ابلاغ میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات پر ایک نظر/ انتخابات میں عوام کی وسیع شرکت

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی عوام نے پارلیمنٹ کے 11 ویں اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں وسیع اور بڑے پیمانے پر شرکت کرکے انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کے دن کو قومی جشن کے دن سے منایا جارہا ہے ۔ انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر مقررہ وقت میں توسیع کا امکان ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

صدر حسن روحانی نےایرانی پارلیمنٹ کے 11 انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مزید مایوس کرےگی ۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی نے ادلب میں دہشت گردوں کی حمایت کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے صوبہ ادلب میں اپنی فوج کے ذریعہ دہشت گردوں کی حمایت کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ترکی کا یہ عمل انقرہ اور مسکو معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں انتخابات کا دن قومی جشن کا دن

ایران میں 11 ویں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ایرانی وزير خارجہ اور بعض دیگر اعلی حکام نے حسینیہ جماران میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔