عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔