رہبر معظم انقلاب اسلامی کل براہ راست عوام سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے خبر چینل سے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔