اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4032 ہوگئی
اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں مزید 627 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد اٹلی میں وائرس سے اموات کی تعداد 4032 ہو گئی ہے۔