World News in Urdu

وزارت صحت کے ترجمان: کرونا ميں مبتلا افراد کی تعداد 11364 تک پہنچ گئی

ایرانی وزارت صحت کے ترجمان جہانپور نے ملک میں کورونا وآئرس میں مبتلا افراد کی تعداد 11364 تک پہنچ گئی ہے اور 3500 سے زائد افراد صحتیاب جبکہ 514 افراد جاں بحق ہوگئےہیں ۔

Читайте на сайте