داعش پر فتح کے بعد شہید سلیمانی: انا لله و انا الیه راجعون
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے داعش دہشت گردوں پر فتح پانے کے بعد کاخ تدمر کا دورہ کیا اور شہدائے مدافع حرم کو خراج تحسین پیش کیا۔