امریکی صدر کی جاپان میں اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کرنے کی تجویز دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کرنے کی تجویز دی ہے۔