World News in Urdu

ایکواڈور میں گلیوں اور گھروں سے 800 افراد کی لاشیں برآمد

جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں اس سے مختلف اور انتہائی بھیانک صورتحال ہے۔ ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل کی گلیوں اور گھروں سے پولیس نے 800 لاشیں اٹھا کر انھیں دفن کیا ہے۔

Читайте на сайте