World News in Urdu

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فوجیوں میں جھڑپ جاری

بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پرفائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 2 سالہ پاکستانی بچہ ہلاک جب کہ خاتون سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے ہیں ۔

Читайте на сайте