World News in Urdu

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار سے زائد ہوگئی

امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار 538 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

Читайте на сайте