ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کورونا کا خطرہ زیادہ 13.04.2020 14:42 Ur.mehrnews.com تہران میڈيکل یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر محسن خوش نیت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کورونا وائرس کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔