بھارتی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرمعافی نامہ لکھوانے کا جرمانہ
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے سیاحتی مقام گنگوتری میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے 10 غیر ملکی سیاحوں کو پانچ پانچ سو بار معافی نامہ لکھنے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔