ساوہ کی ہزار سالہ مسجد کا گنبد اور محراب ایرانی ہنر کا شاندار مظہر
ایران کے شہر ساوہ کی جامع مسجد ایک ہزار سال پرانی ہے یہ مسجد ایران میں بنائی گئی پہلی مساجد اور ایران کے اہم تاریخی آثارمیں شامل ہے ۔