World News in Urdu

امریکہ میں کورونا وائرس سے 42 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 42 ہزار 514 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 92 ہزار 759 ہو گئی ہے۔

Читайте на сайте