امارات کی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا 07.05.2020 16:29 Ur.mehrnews.com متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے نائیجیرین باشندوں کو ان کے وطن واپس لے کر جانے والی اماراتی پرواز میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔