World News in Urdu
Май
2020

Новости за 07.05.2020

Ur.mehrnews.com 

امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا معاملہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے دو سال مکمل ہونے پر ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا معاملہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں ہے

Ur.mehrnews.com 

قرآن مجید ، دلوں کی بہار

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قرآن مجید ، اللہ تعالی اور اس کے بندوں کے درمیان عہد و پیمان ہے اور ہر مؤمن کے لئے سزاوار ہے کہ وہ اپنے عہد و پیمان پر عمل کرے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی ٹی وی چینل کی ایرانی میزائلوں کی توانائی کے بارے میں رپورٹ

سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے پاس طویل فاصلے تک اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور ایران کا اگلا ہدف بین البراعظم میزائل تیار کرنا ہے جو 5500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کےتیرہویں دن کی دعا

اے معبود ! اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ۔

Ur.mehrnews.com 

قم کے بعض محلوں ميں سحرکے وقت غذا کی تقسیم

قم میں فاطمیون انجمن کے جہادی کیمپ کے تعاون سے مختلف محلوں میں سحر کے وقت کھانے تقسیم کئے جاتے ہیں اطلاعات کے مطابق ہر رات 4 ہزار کھانے سحر میں تقسیم کے لئے تیار کئے جاتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

آبادان میں دھول اور گرد و غبار

عراق سے بڑے پیمانے پر دھول اور گرد و غبار ایران کے صوبہ خوزستان میں داخل ہوگیا ہے عراقی گرد و غبار نے آبادان شہر کو بھی متاثر کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عراقی پارلیمنٹ کا وزیر اعظم الکاظمی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ/ الکاظمی کو درپیش مشکلات

عراق کی پارلیمنٹ نے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے جبکہ الکاظمی کو دشوار ذمہ د اریوں کا سامنا ہے جن میں امریکی فوجیوں کے عراق سے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون پر عمل در آمد بھی شامل ہے۔