امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 74 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 74 ہزار 807 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار 183 ہو چکی ہے۔