بھارت دفاعی بجٹ میں 40 فیصد کٹوتی کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے
بھارتی وزارت دفاع کی ایک سینئر خاتون عہدیدار نے نئی دہلی میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مالی بحران بھارت کو دفاعی بجٹ 40 فیصد کم کرنے پر مجبور کرسکتا ہے۔