اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 25857 افراد ہلاک
اسپین میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 53 ہزار 682 افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات کی تعداد 25 ہزار 857 ہو چکی ہے۔