World News in Urdu

کورونا وائرس کے خاتمے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں

امریکی صدر کے مشیر اور وبائی امراض سے بچاؤ کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

Читайте на сайте