امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 93 ہزار 39 ہو چکی ہے۔