World News in Urdu
Май
2020

Новости за 21.05.2020

Ur.mehrnews.com 

سوئیزرلینڈ میں ایرانی کارٹونسٹ کی مشکوک موت

کارٹونسٹ ، ہولوکاسٹ کارٹون اور بین الاقوامی کارٹون مقابلہ کے سکریٹری سید مسعود شجاعی نے سوئیزرلینڈ میں ایرانی کارٹونسٹ بہنام بہرامی کی مشکوک موت کے بارے میں کہا ہے کہ ہم بہنام بہرامی کی مشکوک موت کی پیروی کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطینیوں کی حمایت، تمام مسلمانوں کا اسلامی، انسانی ، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سابق حکمراں جماعت پی ڈی پی کے سرکردہ رہنما حمید منہاس نے یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کو فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فیصلہ کن دن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران کے مصروف ایام

تہران میں میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے عوام نے دو ماہ گھروں میں قرنطینہ کے طور پر گزارے ہیں لیکن کار و بار کھلنے کے بعد دوبارہ اژدہام شروع ہوگیا ہے جس سے کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید سلیمانی اسلامی مزاحمت کا بہت بڑا سہارا / اسرائیل کے ساتھ دوستی ، مسلمانوں کے ساتھ غداری

اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں نے یوم قدس کی مناسبت سے بعض عرب اور اسلامی ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستی اور سیاسی تعلقات برقرار کرنے کو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اورغداری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی در حقیقت فلسطینی مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت اورغداری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی حکومت کی نابودی کا مطلب یہودیوں کی نابودی نہیں ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ہمارا یہودیوں سے کوئي کام نہیں ہے۔ اسرائيلی حکومت کی نابودی کا مطلب یہ ہے کہ فلسطینی عوام نیتن یاہو جیسے بد معاشوں اورشرپسندوں کو باہر کریں اور اسرائیل کی نابودی اس معنی میں محقق ہوجائےگی۔