پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1067 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار 694 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 67 ہو گئی۔