World News in Urdu
Май
2020

Новости за 22.05.2020

Ur.mehrnews.com 

فلسطین بحر سے نہر تک فلسطینیوں کی ملکیت/ شہید سلیمانی کے خون سے مزاحمت کو قوت ملی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو آزاد کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہی ہے اور فلسطین بحر سے نہر تک فلسطینیوں کی ملکیت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی یوم قدس کے موقع پر براہ راست مسلمانوں سے خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کے موقع پر براہ راست مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے اور اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مسلمان اور مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ساوہ میں پکی ہوئی غذا کی تقسیم

صوبہ مرکزی میں حضرت امام خمینی ریلیف کمیٹی کی طرف سے ہر روز ضرورتمندوں ميں پکی ہوئی غذا تقسیم کی جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں مسافر طیارہ رہائشی علاقہ پر گر کر تباہ / 95 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 95 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید محمد ابراہیم کاظمی کی تشییع جنازہ

خلیج فارس میں کنارک کشتی کے حادثے میں شہید ہونے والے اہلکار شہید محمد ابراہیم کاظمی کی ضلع گرمہ میں تشییع جنازہ ہوئی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ شہید ابراہیم کاظمی شام میں فوجی مشیر بھی رہے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا: مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے اور اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کا یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کا آغاز/ مسئلہ فلسطین ناقابل فراموش مسئلہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی پر اپنے براہ راست خطاب میں مسئلہ فلسطین کو دنیائے اسلام کا اہم مسئلہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ نے یوم قدس کا شاندار استقبال کرکے فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کے اہلخانہ نے خاشقجی کے قاتلوں کو معاف کردیا

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر دو برس قبل ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا تھا، جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اب باپ کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہوگئی

سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2532 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 65 ہزار 77 تک پہنچ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یوم قدس مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف احتجاج کا دن / فلسطینیوں کی جد و جہد کامیاب ہوجائےگی

پاکستان میں عراق کے مرجع آیت اللہ محمد یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین ہادی حسین نے یوم قدس کی مناسبت سے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جد و جہد آزادی عنقریب اپنےمنطقی انجام تک پہنچ جائےگی۔