شام میں ایران کی موجودگی پر اسرائیل کو پریشانی 22.05.2020 14:33 Ur.mehrnews.com فرانس 24 کے ساتھ گفتگو میں مغربی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگي پر اسرائيل میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔