انسانی حقوق کے رہنما کا امریکہ سے سیاہ فاموں کی گردنوں سے گھٹنے اٹھانے کا مطالبہ
انسانی حقوق کے رہنما ال شارپٹن نے جارج فلائیڈ کی یادگاری تقریب سے خطاب میں امریکہ سے سیاہ فاموں کی گردنوں سے گھٹنے اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔