امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست آلاباما میں مورگن کاؤنٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔