حالیہ بارشوں کے باعث ارومیہ جھیل کی صورتحال بہتر ہوگئی
ارومیہ جھیل جو کچھ سال پہلے خشک ہونے کے قریب پہنچ گئی تھی اس میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں نئی جان آگئی ہے۔