World News in Urdu

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3500 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی اور مہلک وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 501 تک جا پہنچی ہے۔

Читайте на сайте