بھارتی نوجوان کا اپنے چہرے پر 60 ہزار شہد کی مکھیوں کو بٹھانے کا کارنامہ
بھارت کے ایک 24 سالہ جوان کو بچپن سے ہی شہد کی مکھیوں کے ساتھ بہت زيادہ لگاؤ تھا اس کے چءرے پر اگر ہزاروں شہد کی مکھیاں بیٹھ جائیں تو اسے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا۔