World News in Urdu

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 67 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 44 ہزار 481 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 67 ہزار 282 تک پہنچ گئی ہے۔

Читайте на сайте