کورونا وائرس سے روس میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی
کورونا وائرس سے روس میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار 111 ہو گئی جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 84 ہزار 680 ہو چکی ہے۔