یمنی فورسز کا سعودی عرب کے بھیانک حملوں کا منہ توڑ جواب / سعودیہ کے اندر کارروائی
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے اندر بڑے پمیانے پر فوجی کارروائی کی ہے۔