World News in Urdu
Июнь
2020

Новости за 23.06.2020

Ur.mehrnews.com 

ایرانی اسپیکر کی یوم دختر کی مناسبت سے تہنیت اور مبارک باد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا اور یوم دختر کی مناسبت سے ایرانی سرزمین کی تمام بیٹیوں اور خاص طور پر شہداء کی بیٹیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ کی ہمراہی کرنے سے خطے میں پائدار امن و سلامتی کے قیام میں کوئی مدد نہیں ملےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹرنےآسٹریلیا کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آسٹریلیا اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو ہم درک کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کی ہمراہی کرنے سے خطے میں پائدار امن و سلامتی کے قیام میں کوئی مدد نہیں ملےگا۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے بھیانک حملوں کا منہ توڑ جواب / سعودیہ کے اندر کارروائی

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے اندر بڑے پمیانے پر فوجی کارروائی کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں عشرہ کرامت کا آغاز

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یوم دختر مبارک ہو

آج پہلی ذیقعدہ کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کا دن ہے اس دن کو یوم دختر سے موسوم کیا گيا ہے۔