World News in Urdu

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 91 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 91 لاکھ 88 ہزار 363 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 74 ہزار 339 ہو گئی ہیں۔

Читайте на сайте