بھارت میں کورونا وائرس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک 23.06.2020 10:42 Ur.mehrnews.com بھارت میں کورونا وائرس سے 14 ہزار 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 40 ہزار 450 ہو گئی ہے۔