یمنی ماہرین کا دواؤں کی کیفیت میں اضافہ کی تلاش و کوشش
یمنی ماہرین ملک کے اندر دواؤں کی پیداوار کی کیفیت میں اضافہ کی تلاش و کوشش کررہے ہیں تاکہ غیر ملکی دواؤں کی درآمد میں کمی کی جاسکے۔