World News in Urdu

بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین تبدیل کردیئے

چين کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکارہے ، بھارتی فوج نے فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی ہے۔

Читайте на сайте