World News in Urdu

بھارتی وزير اعظم نریندر مودی پر سابق وزیر اعظم کی شدید تنقید

چین سے سرحدی تنازع میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر سابق بھارتی وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی ہے۔

Читайте на сайте