پاکستان میں کورونا وائرس سے جوانوں کی ہلاکتیں تشویش ناک
کراچی میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران 163 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے جن میں 15 سے 35 سال کے درجن بھر جوان بھی شامل ہیں۔