برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہزار 198 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 198 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 900 ہو چکی ہے۔