World News in Urdu

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار سے زائد ہوگئی

بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے، جہاں کورونا وائرس سے 19 ہزار 279 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 904 ہو گئی ہے۔

Читайте на сайте