مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک 05.07.2020 17:33 Ur.mehrnews.com مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔